Down
or decompose dead plants and is/are the organisms that break animals.
A) Fungi
B) Bacteria
C) Both A & B
D)
None of these
Which of the following is used in match industry?
A) Nitrogen
B) Oxygen
C) Hydrogen
D) Phosphorous
ابتدامیں
خانہ
کعبہ
کس
نےتعمیرکیا؟
(Aحضرت
ابراہیمؑ
(Bحضرت
آدامؑ
(Cفرشتوں
نے
(Dجنات
نے
مزید معلومات:تمام مسجدوں میں افضل ”مسجد حرام“ اورساری مساجد کا قبلہ ”خانۂ کعبہ“ ہے(تفسیر نسفی،ص429،پ10،التوبۃ،تحت الآیۃ:18) اور اللہ کی عبادت کے لیے روئے زمین پر سب سے پہلا گھریہی مُقرر ہوا۔(پ4،اٰل عمران:96)تاریخی حیثیت سے دیکھا جائے توبقول علّامہ احمد بن محمد قَسْطَلانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ خانہ ٔکعبہ کی تعمیر 10 مرتبہ ہوئی۔(ارشاد الساری،ج4ص،103 تحت الحدیث:1582)پہلی تعمیر:حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام کی تخلیق سے دو ہزار سال قبل سب سے پہلے خانۂ کعبہ فِرِشتوں نے تعمیر کیا۔(تفسیر خازن،ج1،ص275)
اعرض دنیاکےکیامعنی ہیں؟
(Aدنیاکانقصان
(Bدنیاکےفائدے
(Cدنیاکی
زندگی
(Dان
میں
کوئی
نہیں
لفظ "تھرّا اُٹھنا"کےکیامعنی ہیں
(Aپریشان
ہوجانا
(Bسخت
کانپنا
(Cڈھیلاہونا
(Dسخت
غصہ
ہونا
حضرت ابوطالب کےسفرکےوقت
حضرتمحمدﷺ کی
عمرکتنی
تھی۔
13(Aسال
12(Bسال
15(Cسال
16(Dسال