کس غزوہ میں نو مسلم مجاہدوں کی بد نظمی کی وجہ سے صحابہ کرام منتشر ہوگئے۔
(a غزوہ حنین
(b غزوہ تبوک
(c غزوہ موتہ
(d غزوہ خندق
شاہ ولی اللہ کی کتاب کا نام ہے۔
(a مکاشفہ القلوب
(b حجۃ اللہ بالغہ
(c فیضان نبوت
(d حیات المفسین
مزید معلومات:
شاہ ولی اللہ محدث رحمۃ اللہ علیہ 8 شوال 1114 ہجری (1703 عیسوی ) میں پیدا ہوئے۔ مظفر نگر
شاہ ولی اللہ محدث رحمۃ اللہ علیہ کے والد تھے۔ عبدالرحیم
شاہ عبدالرحیم نے مدرسہ۔۔۔۔ کی بنیاد رکھی۔ رحیمیہ
شاہ ولی اللہ محدث رحمۃ اللہ علیہ کا سلسلہ نسب ملتا ہے۔ عمرؓ
شاہ ولی اللہ نے کتنے سال کی عمر میں قرآن حفظ کیا؟ 7 سال
شاہ ولی اللہ نے کتنے سال کی عمر میں مدرسہ رحیمیہ میں پڑھانا شروع کیا؟ 17
1143 ہجری میں میں شاہ ولی اللہ حج کے لئے تشریف لے گئے۔ تو عرب میں کتنے سال قیام کیا ؟ 2
شاہ ولی اللہ نےبرصغیر میں قرآن مجید کا پہلا ترجمہ کیا۔فارسی میں
شاہ ولی اللہ کی لکھی ہوئی کتب ہیں۔
حجۃ اللہ البالغہ /تفہیمات الہٰیہ / الفوزالکبیر
شاہ ولی اللہ کا شمار برصغیر کے علما میں نمایاں ہے۔ علم سے
شاہ ولی اللہ کا برصغیر میں عظیم کارنامہ مطالعہ۔۔۔۔کا فروغ ہے۔
حدیث
شاہ ولی اللہ نے حدیث کی۔۔۔۔۔مشہور اور صحیح ترین کتب صحاحِ ستّہ کو مرعارف کروایا۔ اور دینی مدارس کے نصاب میں شامل کیا۔ 6
شاہ ولی اللہ نے۔۔۔۔۔۔۔ میں وفات پائی۔ 1762 عیسوی
ولی اللہ کا خطاب کس نے دیا تھا۔ والد نے
شاہ ولی اللہ نے تقریباً ۔۔۔کے قریب کتب لکھیں۔ 50
مغل سلطنت کو تباہی سے بچانے میں کامیاب نہ ہوئے۔ شاہ ولی اللہ
شاہ ولی اللہ کے کتنے بیٹے تھے؟ٍ 4
Which material allows the light to pass through partially?
a) Transparent
b) Opaque
c) Translucent
d) Non-luminous
Total number of chromosomes in somatic cell of human are:
a) 48
b) 23
c) 24
d) 46
Two strands of DNA are:
a) Perpendicular to each other
b) Parallel to each other
c) Anti parallel to each other
d) At an acute angle to each other
Thalassemia is due to:
a) Abnormal respiratory system
b) Abnormal white blood cell
c) Abnormal red blood cell
d) Abnormal haemoglobin