After the death of his mother, it took him a while to pull himself together.
[the underline phrase means]
a) Recover control of one’s emotions
b) Manage the immediate finances an organized way
c) Close eyes
d) Take some rest
(432)5 – (234)5 = _____________
a) (243)5
b) (143)5
c) (343)5
d) (241)5
غزوہ احزاب میں خندق کھودنے کا مشورہ ـــــــــــــــــنے
دیا تھا۔
(a حضرت عبدللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
(b حضرت سلمان فاسی رضی
اللہ عنہ
(c حضرت معاذ ابن جبل
(d حضرت سہیل ابن عمروؓ
مزید معلومات:
حضرت سلمانؓ کا تعلق کس ملک کے شہر اصفہان سے تھا؟ ایران
حضرت سلمان فارسیؓ کے آبائی مذہب تھا؟ مجوسیت
مزید معلومات: حضرت سلمان فارسیؓ دین حق کی تلاش میں مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ وہاں نبی کریمﷺ سے ملاقات ہوئی تو اسلام کی حقانیت ان کے دل میں پیدا ہوگئی اور اسلام قبول کیا۔
غزوہ خندق کے موقع پر خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا۔
حضرت سلمان فارسیؓ
حضرت علیؓ نے اپنے دور خلافت میں کس کو مدائن کا گورنر مقرر کیا؟
حضرت سلمان فارسیؓ
حضرت سلمان فارسیؓ کا انتقال ہوگیا۔ 33 ہجری میں
کس غزوہ میں خواتین نے اپنے زیورات پیش کیے تھے
(a خیبر
(b تبوک
(c بنو قرینہ
(d بنو قینقاع
Which one of the following is electron deficient molecule?
a) N2
b) H2O
c) NH3
d) BF3