ISLAMYAT
اللہ تعالیٰ کے ننانوے خوب صورت نام ہیں جن میں سے بہت سارے قرآن مجید میں بیان ہوئے ہیں۔ انھیں کہتے ہیں۔
(aاسمائے اللہ
(b اسمائے خدا
(c اسمائے حسنیٰ
(d اسمائے حُسن
اِنَّ الشِّرْکَ لَظُلْمٌ عَظِیۡمٌ '' یقینا شرک بہت بڑا ظلم ہے''
(aسورۃ البقرہ
(b سورۃ القمان
(c سورۃ االانبیاء
(d ان میں سے کوئی نہیں
وضو ء کا ایک نام یہ بھی ہے؟
a) طہارت کسری
b ) طہارت صغریٰ
c) طہارت کامل
(d ان میں سے کوئی نہیں
کفار مکہ نے نبی اکرم ﷺ سے صلح کی بات چیت کرنے کیلئے بھیجا؟
(aجد بن قیس کو
(b عروہ بن مسعود کو
(c بدیل بن ورقا کو
(d سہیل بن عمرو کو
قومی
املاک اور وسائل کی چوری ہے؟
(aمتروک
(b
ممنوع
(c مقبول
(d مبارک