حی بن احطب کی صاحب زادی تھیں۔
(aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت میمونہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(d حضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
حی بن احطب کی صاحب زادی تھیں۔
(aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت میمونہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(d حضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق کس قبیلے سے بتایا جاتا ہے:
(aحضرت موسی علیہ السّلام کے
(bحضرت عیسٰی علیہ السّلام کے
(cحضرت نوح علیہ السّلام کے
(dحضرت ہارونعلیہ السّلام کے
غزوہ خیبر میں یہودیوں کو شکست دینے کے بعد آپﷺ نے کس کے ساتھ شادی کی تھی ؟
(aحضرت جویرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(bحضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
(c حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
(d حضرت اُمِّ حبیبہرضی اللہ تعالیٰ عنہا
مزید معلومات: قیدیوں میں حضرت صفیہرضی اللہ تعالیٰ عنہا شامل تھی ۔ آپﷺ نے ان کے ساتھ حُسن سلوک فرمایا اور آزاد کیا۔ نکاح کی پیشکش کے بعد حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رضامند ہوگیئں۔
نکاح کے وقت حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک 56 سال، جبکہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی عمر ۔۔۔۔۔۔۔سال تھی۔
(a21
(b 31
(c 41
(d47
کونسے صحابی ؓحضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو قیدی بنا کر لائے تھے؟
(aحضرت علیؓ
(bحضرت ابوبکرؓ
(cحضرت خالد بن ولید ؓ
(dحضرت بلال ؓ
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا تعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خاندان سے تھا۔ وہ بنو نضیر قبیلے سے تھیں جو حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے تھے، اور حضرت ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بھائی تھے۔ اس طرح، حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کا نسب براہ راست حضرت موسیٰ علیہ السلام کے خاندان سے جا ملتا ہے۔ ان کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خاندان سے کوئی براہ راست تعلق نہیں تھا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نسب نامہ حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے حضرت یہودا علیہ السلام سے ملتا ہے۔
by at 2025-04-24 12:16:35