اس امت کے سب سے بڑے قاری ہیں؟
(aحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
(b حضرت زید بن ثابت ؓ
(cحضرت ابی بن کعب ؓ
(d حضرت عبد اللہ بن عباسؓ
نبی کریمﷺ نے کس صحابی کو یہ کہا کہ "بے شک اللہ نے مجھے حکم دیا کہ میں آپ کو قرآن پڑھ کر سناوں۔"
(aحضرت عبد اللہ بن عمر ؓ
(bحضرت ابی بن کعب ؓ
(c حضرت زید بن ثابت ؓ
(d حضرت عبد اللہ بن عباسؓ
حضرت اُبی بن کعب ؓ میں وفات پائی۔
(a21 ہجری میں
(b30 ہجری میں
(c 55 ہجری میں
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیؓ
حضرت زید بن ثابت ؓ کے والد کا نام ہے۔
(aکعب بن قیس
(bثابت بن ضحاک
(cحضرت عباس
حضرت زید بن ثابت ؓ کے والدہ کا نام ہے۔
(aلبابہ بنت الحارث
(bصہیلہ بنت الاسود
(c ام جمیل
(d زینب بنت مظعونؓ