پے درپے کس زوجہ رسول اللہ ﷺکے سابقہ ازواج شہید ہوئے؟
(aجویریہ رضی اللہ عنہا
(bزینب رضی اللہ عنہا
(cحفصہ رضی اللہ عنہا
(dام حبیبہ رضی اللہ عنہا
حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکااصل نام تھا؟
(aہند
(bہندہ
(cعائشہ
(dزینب
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکے والدکانام تھا؟
(aابوعباس
(bابوامیہ
(cابوعمرو
(dابوجہل
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکب پیداہوئی؟
(a 602ء
(b 601ء
(c 604ء
(d 609ء
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہاکی والدہ کانام تھا؟
(aعاتکہ
(bصائمہ
(cسامعہ
(dساجدہ
براه بن عبدالمطلب ماں کا نام تھا
by at 2025-07-03 09:54:08