مدینہ منورہ میں یہودکےقبائل آبادتھے۔
ا۔دو
ب۔تین
ج۔چار
د۔پانچ
(بنو قُریظہ ، بنونُضیر، بنوقینقاع)
میثاق مدینہ ہجرت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا۔
ا۔ 3 ماہ بعد
ب۔ 4 ماہ بعد
ج۔ 5 ماہ بعد
د۔ 6 ماہ بعد
میثاق مدینہ کےفریقین تھے۔
ا۔مشرکیناورمسلمان
ب۔کفاراوریہود
ج۔مسلماناوریہود
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
دنیاکاپہلابینالاقوامی تحریر ی د ستور ہیں ہے۔
ا۔حلف الفضول
ب۔صلححدیبیہ
د۔میثاق مدینہ
اسلام کی آمد سے قبل مدینہ کے قبائل کیسے تھے؟
ا۔ امن پسند
ب۔ صلح جو
ج۔ جھگڑالو
د۔ انصاف پسند
میثاق مدینہ کا سب سے زیادہ فائدہ کن کو ہوا؟
ا۔ مسلمانوں کو
ب۔ یہودیوں کو
ج۔ عیسائیوں کو
د۔ کفار مکہ کو
by at 2024-12-23 18:47:50