قطعے کی ہیٔت کس صنف سے ملتی ہے؟
a) غزل
b) نظم
c) رباعی
d) قصیدہ
قطعہ میں
اشعار کی قید ہوتی ہے ؟
a) ہاں
b) نہیں
c) ضروری
d) بالکل نہیں
ترجیع بند
ترجیع بند کے
معنی ہیں ؟
a) لوٹانا
b) لوٹنا
c) واپس لانا
d) پلٹ دینا
ترجیع کی کتنی
اقسام ہیں؟
a) 1
b) 2
c) 3
d) 4
ترکیب بند
(وضاحت: قطعہ کی ہیٔت غزل سے ملتی جلتی ہے، کیونکہ اس کے مصرعوں کی ترتیب غزل جیسی ہوتی ہے، تاہم غزل کا پہلا شعر مطلع ہوتا ہے جبکہ قطعہ میں مطلع ہونا ضروری نہیں اور اس کے صرف دوسرے، چوتھے اور چھٹے (جفت) مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں [1])۔ a is right
by at 2025-12-29 19:41:53