Which of the following represents the sides of a triangle?
A) 3, 4 and 5
B) 3, 4 and 7
C) 3, 4 and 7
D) 3, 4 and 1
In the childhood, individual’s behavior is most influenced by….
A) Community
B) School
C) Peer Group
D) Family
نظم " ایک آرزو" میں علامہ اقبال کا طرز بیان کیا ہے؟
A) ادبی
B) سائنسی
C) مذہبی
D) روحانی
اُردو میں ایک ہی لفظ کو دوبارہ ا استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں ، اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟
A) مہمل الفاظ میں اضافہ ہوتا ہے
B) ادب کی وسعت میں اضافہ ہوتا ہے
C) جملے میں لفظوں کا اضافہ ہوتا ہے
D) معنویت میں اضافہ ہوتا ہے
درج ذیل الفاظ میں سے " شہید ملت" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
A) علامہ اقبال
B) سر سید احمد خان
C) لیاقت علی خان
D) نواب وقارالملک
Fungus is an example of ________.
A) Producer
B) Consumer
C) Decomposer
D) Both (B) & (C)