نبوت کے دسویں سال حضورؐ کو کن وہ عزیز ہستیوں کی جدائی کا غم سہنا پڑا۔
(A حضرت عباسرضی اللہ عنہ اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
(Bحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ
(C حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ
(D حضرت اُم کلثوم رضی اللہ عنہ اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ
طائف ، مکہ مکرمہ سے ـــــــــــــــ
فاصلہ پر ہے۔
(A 70 کلو میٹر
(B90 کلو میٹر
(C 80 کلو میٹر
(D 100 کلو میٹر
"مجالس امانت ہوتی ہے" درج ذیل میں سے درست جواب کا
نشاندہی کریں؟
(A حدیث ہے
(Bآیت
ہے
(C حدیث قدسی ہے
(D ملفوظ ہے
The different of the smallest 6-digit number and the greatest 5-digit number is:
A) 1
B) 10
C) 1000
D) 1111
The next term of the pattern 10,40,160,640,……… is
A) 1240
B) 1980
C) 2560
D) 3080