پھولوں پر شبنم کے قطرے مو تیوں کی مانند چمک رہے تھے، قواعد کی رو سے خط کشیدہ و الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
A) استعارہ
B) مجاذ مرسل
C) تشبیہ
D) محاورہ
"قافیہ" کی جمع کیا ہے؟
A) قافتین
B) اوقاف
C) قوانی
D) قافیں
مزید معلومات: قافیہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس سے مراد اشعار کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں۔ یہ لفظ تعداد کے لحاظ سے واحد ہے اور اس کی جمع ہے، قوافی۔
Which of the following is not a part of hind brain?
A) Cerebellum
B) Pons
C) Medulla oblongata
D) Thalamus
Elephant has_____pairs of chromosomes.
A) 23
B) 28
C) 36
D) 48