عبادت عربی زبان کے لفظ "عبد" سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں۔
A) بندگی
B) پرستش کرنا
C) پوجنا
D) اُوپر دیے گئے تمام
مزید معلومات: عبد، یہ عربی زبان کا ایک لفظ ہے، جو عربی کلمہ مصدر "عبادۃ" سے مشتق ہے اور صفت کا صیغہ ہے، عبادت کا معنی اردو میں بندگی کرنا، "پرستش کرنا، پوجنا" کے آتے ہیں، یعنی لفظ عَبْد کے اردو معنی "بندہ، پرستش کرنے والا اور غلام" وغیرہ کے ہوں گے، عربی میں اس لفظ کی جمع "عباد" (بندوں) آتی ہے
Haji Shariat Ullah was the founder of:
A) Tehrik E Jihad
B) Tehrik E Ali Garh
C) Faraizi Tehrik
D) Reshmi Romal Tehrik
A car covered 30m distance in 5 sec the speed of the car is.
A) 6 m/s
B) 35 m/s
C) 150 m/s
D) None of these
2/5= ______
A) 10%
B) 15%
C) 25%
D) 40%
Factors of 10 y2 -3y-1 are_____________
A) (2y+1) (5y -1)
B) (2y-1) (5y -1)
C) (2y -1) (5y +1)
D) (2y + 1)(5y +1)
Explanation: 10y2 – 3y -1
10 y2 -5y +2y -1
5y(2y-1) +1 (2y-1)
(2y-1) (5y+1)
نظم"برسات کی بہاریں" کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟
A) مثلث
B) مسدس
C) مخمس
D) مربع
مزید معلومات: یہ عربی لفظ ہے جس کے معنی پانچ ہیں۔ اس کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔پہلے بند کے پانچوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔ بعد کے بندوں کے ابتدائی چار مصرعوں کا قافیہ علیحدہ ہوتا ہے اور پانچویں مصرعے کا قافیہ پہلے بند کا ہم قافیہ ہوتا ہے۔