غزوہ حنین کے موقع پر حضورؐ کے ساتھ بارہ ہزار کا لشکر تھا جس میں ــــــــــــمہاجرین اورانصارتھے۔
A) پانچ ہزار
B) آٹھ ہزار
C) گیارہ ہزار
(D دس ہزار
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پیدائش بعثت نبویؐ کے کتنے سال بعد ہوئی؟
A) دو سال
B) چار سال
C) پانچ سال
D) چھہ سال
بابا فرید گنج شکر کا نسب کیا تھا؟
A) علوی
B) فاروقی
C) عثمانی
D) ان میں سے کوئی نہیں
Batoora Glacier situated in____ valley is about 57 kilometers long.
A) Hunza
B) Swat
C) Kashmir
D) None of these
Which of the following glaciers are located in Karakorum mountains?
A) Haltoro
B) Batura
C) Hispar
D) all of these
The war of independence started from:
A) Bengal in 1857
B) Lucknow in 1857
C) Delhi in 1857
D) Banaras in 1857